ہفتہ، 17 اگست، 2019

اختلاف

ابھیتھوڑیدیرپہلےایکوٹسایپگروپمیںکچھدوستوںکیکسیباتپہلفظیجنگہوئیاورپھرایکدوسرےکوغلطثابتکیاگیااورکچھدیربعدکچھلوگچلےگئےگروپسے۔اسگروپمیںکمعمرسےکمعمرافرادبھیتیسکےپیٹےمیںہوںگےاورکمسےکمتعلیمسولہجماعتاورسبکلاسکےاچھےاورقابلطالبعلمرہےہیں۔میںبیٹھااختلافکےبارےمیںسوچرہاتھاکہاختلافکیسےپیداہوتا؟کیوںبڑھجاتاہے؟اختلافاتکمکیسےکئےجاسکتےہیںوغیرہوغیرہ۔اچانکمیراذہنکسیاورطرفچلاگیا۔میںیہسوچنےلگاکہاختلافکیتاریخکیاہےاسکیابتداءکہاںسےہوئیاورسبسےقدیماختلافکونساہوسکتاہے؟میرےساتھایکمسئلہیہبھیہےکہاکثربہتدورنکلجایاکرتاہوںکبھیکبھیاتنادورکہیہبھییادنہیںرہتاکہشروعکہاںسےکیاتھا۔سوچکےبےلگامگھوڑےپرسوارمیںاپنےملککےاندرلوگوںکےاختلافاتپھرمختلفملکوںکےآپسمیںاختلافاتپھرپیغمبروںکیدعوتسےلوگوںکےاختلافاتموسیعلیہالسلاماورفرعون،ابراہیمونمرود،نوحاوراسکےگھروالوںسےہوتاہواہابیلوقابیلاورپھرآدمعلیہالسلامکیتخلیقتکجاپہنچا۔اچانکمیرےذہنمیںانسانیتخلیقکےبارےمیںقرآنکیباتیںآئیں۔سورۃالبقرہکیآیتنمبر۳۰سے۳۳میںاسکاذکرہے۔انسانتخلیقکیاجارہاتھاتوفرشتوںکواللہنےبتایاکہمیںانسانکوزمینپرخلیفہبناکربھیجرہاہوں۔فرشتوںنےسوالاٹھایاکہیہتوزمینمیںفسادپھیلائےگاخونخراباکرےگااورتسبیحوتقدیسکیلئےتوہمہیں۔ابکوئیاسسوالکوکچھبھیکہےمیںاپنےبھونڈےاندازمیںاسکواختلافرائےکہتاہوں۔اوراختلافرائےکسکےساتھ؟اپنےخالقومالککیساتھجوقادرمطلقہےجسکیحکمتپرشکبنتاہینہیں۔اوراختلافکرنےوالےکون؟ایککمزورسیمخلوقجواپنیتخلیقاوروجودکیلئےبھیاسیکیمحتاجہے۔اللہچاہتاتوانکیزبانیںگنگکردیتا،انکوراندہدرگاہکردیتایاجہنممیںپھینکدیتالیکناللہنےایسانہیںکیا۔اللہنےآدمعلیہالسلامکوچیزوںکےنامسکھائےپھرفرشتوںکےسامنےلاکرکہاانچیزوںکےنامبتاو۔ظاہرہےانہیںمعلومنہیںتھےاسلئےمعذرتکرلیاورعرضکیاکہہماتناجانتےہیںجتناتونےعلمبخشاہےتوعلموالااورداناہے۔پھرآدمسےکہاتواسنےبتادئیے۔تباللہنےجوابدیاکہہمنہیںکہتےتھےکہہمسبکچھجانتےہیںوہجوباقیسبسےپوشیدہہےیاجوتمظاہرکرتےہویاچھپاتےہو۔اللہنےاختلافکرتےوقتفرشتوںکوڈانٹکرخاموشنہیںکیایاکوئیسزانہیںسنائیکہتمہوتےکونہوسوالاٹھانےوالےوہبھیذولجلالخالقکےسامنے۔اللہنےپہلےدلیلپیشکیاورثابتکیاکہآدمکاعلمفرشتوںسےزیادہہےاورپھراسکےبعدفرشتوںکےاختلافکوردکیا۔لیکنوہتوبےنیازہےپھراسنےایساکیوںکیا؟قرآنکھلینشانیوںوالیکتابہے۔اسمیںایکسبقہےاوروہیہہےکہجبکوئیتمسےاختلافکرےاورتمکتنےہیطاقتورکیوںنہہواورسوالاٹھانےوالاکتناہیکمزورکیوںنہہوپھربھیاسےدلیلسےقائلکروچاہےتماسکےمکلفنہبھیہواسکیتسلیکرادو۔
ابسوالیہہےکہاگرپھربھیکوئینہمانےتوکیاکیاجائے؟اگلیآیتمیںاسکابھیذکرہے۔جبسبکوسجدےکاحکمہواتوشیطاننےتکبرکیااورانکارکردیا۔اپنےخالقکوانکار؟انسانکااختیارکتناہے؟لیکناگردسہزارماہوارپرگھرمیںکامکرنےوالاملازمانکارکردےتوکیاکریںگے؟لیکناللہنےشیطانکواٹھاکرجہنممیںنہیںپھینکابلکہاسےاپنےقربسےمحرومکردیااورجباسنےمہلتمانگلیتووہبھیدےدی۔ 
صاحبوجونکتہمیںسمجھانےکیکوششکررہاہوںوہیہہےکہاختلافکوئیناپسندیدہچیزنہیںہے۔ہاںاختلافکےنتیجےمیںجوآپکرتےہیںوہناپسندیدہہوسکتاہے۔دلیلسےقائلکریںکیونکہیہاللہکیسنتہے۔اورجبکوئیاچھیاورقابلقبولدلیلپیشکرےتومانلیںاوررجوعکرلیںیہمقربینکیصفتہے۔اگرپھربھیدلیلکوئینہیںمانتاتووہشیطانکےرستےپہجارہاہےاوراپنےکئےکیسزااپنےمقررہوقتپرپالےگانہاسسےپہلےنہاسکےبعد۔گزارشاتنیسیہےکہاختلافضرورکریںلیکناسکیکچھحدودوقیودبھیہوتیہیںانکالحاظضرورکریں۔وماعلیناالالبلاغ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ye zabta hai ki baatil ko mat kahun baatil | ضابطہ | Habib Jalib

یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل یہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتل یہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ د...