منگل، 20 اگست، 2019

توسیع

زوروشورسےبحثجاریتھیاورموضوعگفتگوآرمیچیفکیمدتملازمتمیںتوسیعتھا۔وہلوگاسفیصلےکادفاعکررہےتھےاوراسکےحقمیںطرحطرحکےدلائلدےرہےمثلاًملککےسیکیورٹیکاحالاتٹھیکنہیں،انڈیاکےساتھکسیبھیوقتجنگہوسکتیہے،نئےچیفاگرباجوہسےمختلفنظریاترکھتےہیںتووہاپنےحسابسےتبدیلیاںکریںگےجسکےلیےیہمناسبوقتنہیںبلابلابلا 
میںاکیلاتھااوراپنےموقفسےایکانچپیچھےۂٹنےکوتیارنہیںتھااورجبآپکاموقفٹھیکہوتوبھلےجانچلیجائےپیچھےنہیںہٹناچاہئے۔ 
میںنےوضاحتکیکہباجوہکےبعدبننےوالاچیفکوئیسپاہییالانسنائیکنہیںہوگاجسےفوجمیںآئےجمعہجمعہآٹھدنہوئےہوںبلکہموجودہلیفٹیننٹجنرلزمیںسےکوئیہوگاجنمیںسےہرایکوسیعتجربہرکھتاہےاورانسبحالاتسےاچھیطرحواقفہیں۔ 
میںابھیاپنےموقفکےحقمیںمزیددلائلدینےلگاتھاکہدروازےپہدستکہوئی۔ڈرائنگرومسےباہرنکلاتوتوبیگمپریشانکھڑیتھیں۔کہنےلگیںکاموالیابھیتکنہیںآئیپتاکروذرا۔میںنےکہااسےمیںنےکلفارغکردیاتھاپرسوںدوسریآجائےگی۔حیرانہوکرپوچھنےلگیںکیوں؟میںنےکہاصفائیپسندنہیںتھیںمیلیکچیلیرہتیتھیاسلئے۔بیگمکےتیوریکدمبدلگئےماتھےپہبلپڑگئےسانستیزہوگئیاورآنکھوںسےشعلےبرسنےلگے۔کہنےلگیںکہاچھاتوتمنےدوسریوالیکودیکھاہواہےکہصافستھریہے؟🤨
اسسےتوبہترہیہوگی،میںنےمنمناکرکہا۔توآپنےصافستھریکاکرناکیاہے؟🤨لہجہکاٹکھانےوالاتھا۔اپنافوندو،اسنےدوٹوکالفاظمیںحکمصادرکیا۔میںنےکانپتےہاتھوںسےفونپکڑایا۔اسنےخالہکانمبرڈائلکیااورجونہیادھرسےہیلوکیآوازآئیبولیںجلدیآؤساراکامپڑاہواہے۔دوسریطرفسےکچھکہاگیاتوجوابمیںبیگمنےکہاکہجیسامیںکہہرہیہوںویساکروابھیڈرائنگروممیںمہمانہیںمیںبعدمیںذراٹھیکسےخبرلیتیہوں۔پھرفونبندکرکےمجھےدیااورمیںواپسڈرائنگروممیںداخلہوگیا۔ 
ہاںتومیںیہکہہرہاتھاکہفوجایکمنظمادارہہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ایکگھنٹہمضبوطدلائلکےبعدمیںنےدوستوںکوقائلکرلیاکہجنرلباجوہکیمدتملازمتمیںتوسیعنہیںکرناچاہئےتھایہایکغلطفیصلہتھا۔اگرمیںوزیراعظمکامشیرہوتاتوانہیںیہمشورہکبھینہدیتااوربھرپورمخالفتکرتاچاہےمجھےپھانسیدےدیجاتی۔یہکہتےہوئےمیریآوازفرطِجذباتسےکچھزیادہاونچیہوگئیتھی۔دروازےکےباہرمجھےبیگمکیکھانسیسنائیدی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ye zabta hai ki baatil ko mat kahun baatil | ضابطہ | Habib Jalib

یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل یہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتل یہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ د...